مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وايوب اذ نادى ربه اني مسني الضر وانت ارحم الراحمين

اور ایوب کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ مجھے ایذا ہو رہی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 83
  • پارہ 17
  • صفحہ 329

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَأَيُّوبَاور ایوب کوwa-ayyūba
  2. إِذْجبidh
  3. نَادَىٰاس نے پکاراnādā
  4. رَبَّهُۥٓاپنے رب کوrabbahu
  5. أَنِّىکہ بیشک میںannī
  6. مَسَّنِىَچھو لیا مجھےmassaniya
  7. ٱلضُّرُّتکلیف نےl-ḍuru
  8. وَأَنتَاور توwa-anta
  9. أَرْحَمُسب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہےarḥamu
  10. ٱلرَّٰحِمِينَرحم کرنے والوں میں سےl-rāḥimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں