تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت ایوبؑ کو حق تعالیٰ نے دنیا میں سب طرح آسودہ رکھا تھا ، کھیت ، مواشی ، لونڈی غلام اولاد صالح ، اور عورت مرضی کےموافق عطا کی تھی۔ حضرت ایوبؑ بڑے شکر گذار بندے تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو آزمائش میں ڈالا ، کھیت جل گئے ، مواشی مر گئے ، اور اولاد اکھٹی دب مری ، دوست آشنا الگ ہو گئے ، بدن میں آبلے پڑ کر کیڑے پڑ گئے ، ایک بیوی رفیق رہی ، آخر میں وہ بے چاری بھی اکتانے لگی ۔ مگر حضرت ایوبؑ جیسے نعمت میں شاکر تھے ویسے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں