تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان سب نیک بندوں کو یاد کرو ۔ اسمٰعیلؑ اور ادریسؑ کا ذکر پہلے سورہ "مریم" میں گذر چکا۔ ذوالکفلؑ کی نسبت اختلاف ہے کہ نبی تھے ۔ جیسا کہ انبیاء کے ذیل میں تذکرہ فرمانے سے ظاہر ہوتا ہے یا محض ایک مرد صالح تھے کہتے ہیں ایک شخص کے ضامن ہو کر کئ برس قید رہے اور للہ یہ محنت اٹھائی۔ (تنبیہ) مسند امام احمد اور جامع ترمذی میں ایک شخص کا قصہ آتا ہے جو پہلے سخت بدکار اور فاسق و فاجر تھا ، بعدہٗ تائب ہوا۔ اللہ تعالیٰ نے اس…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں