مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يدعو من دون الله ما لا يضره وما لا ينفعه ذلك هو الضلال البعيد

یہ خدا کے سوا ایسی چیز کو پکارتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچائے اور نہ فائدہ دے سکے۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 12
  • پارہ 17
  • صفحہ 333

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خدا کی بندگی چھوڑی دنیا کی بھلائی نہ ملنے کی وجہ سے ۔ اب پکارتا ہے ان چیزوں کو جن کے اختیار میں نہ ذرہ برابر بھلائی ہے نہ برائی ۔ کیا خدا نے جو چیز نہیں دی تھی وہ پتھروں سے حاصل کرے گا ؟ اس سے بڑھ کر حماقت کیا ہو گی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَدْعُوا۟پکارتا ہےyadʿū
  2. مِنmin
  3. دُونِسواdūni
  4. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  5. مَااس کوmā
  6. لَانہیں دیتاlā
  7. يَضُرُّهُۥنقصان اس کوyaḍurruhu
  8. وَمَااور جوwamā
  9. لَانہlā
  10. يَنفَعُهُۥ ۚاس کو جو فائدہ دیتا ہے اس کوyanfaʿuhu
  11. ذَٰلِكَیہیdhālika
  12. هُوَ(جو)huwa
  13. ٱلضَّلَـٰلُگمراہی ہےl-ḍalālu
  14. ٱلْبَعِيدُکھلیl-baʿīdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں