مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان جادلوك فقل الله اعلم بما تعملون

اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 68
  • پارہ 17
  • صفحہ 340

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگر وہwa-in
  2. جَـٰدَلُوكَجھگڑا کریں تجھ سےjādalūka
  3. فَقُلِتو کہہ دیجیے کہfaquli
  4. ٱللَّهُاللہl-lahu
  5. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  6. بِمَاساتھ اس کےbimā
  7. تَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں