مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لكل امة جعلنا منسكا هم ناسكوه فلا ينازعنك في الامر وادع الى ربك انك لعلى هدى مستقيم

ہم نے ہر ایک اُمت کے لئے ایک شریعت مقرر کردی ہے جس پر وہ چلتے ہیں تو یہ لوگ تم سے اس امر میں جھگڑا نہ کریں اور تم (لوگوں کو) اپنے پروردگار کی طرف بلاتے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 67
  • پارہ 17
  • صفحہ 340

لفظ بہ لفظ

  1. لِّكُلِّہرlikulli
  2. أُمَّةٍۢامت کے لیےummatin
  3. جَعَلْنَامقرر کیا ہم نےjaʿalnā
  4. مَنسَكًاطریق عبادتmansakan
  5. هُمْوہhum
  6. نَاسِكُوهُ ۖعبادت کرنے والے ہوئے ہیں اس کیnāsikūhu
  7. فَلَاتو نہfalā
  8. يُنَـٰزِعُنَّكَجھگڑیں وہ تجھ سےyunāziʿunnaka
  9. فِىمیںfī
  10. ٱلْأَمْرِ ۚمعاملےl-amri
  11. وَٱدْعُاور دعوت دوwa-ud'ʿu
  12. إِلَىٰطرفilā
  13. رَبِّكَ ۖاپنے رب کیrabbika
  14. إِنَّكَبیشکinnaka
  15. لَعَلَىٰآپ البتہ اوپرlaʿalā
  16. هُدًۭىہدایت کے ہیںhudan
  17. مُّسْتَقِيمٍۢسیدھیmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں