تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اعراض و تکبر کے ساتھ۔ یعنی جو شخص بدون حجت و دلیل محض عناد سے خدا کی باتوں میں جھگڑتا ہے اور غرض یہ ہو کہ دوسرے لوگوں کو ایمان و یقین کی ر اہ سے ہٹا دے اس کو دنیا میں خدا تعالیٰ ذلیل کرے گا اور آخرت کا عذاب رہا سو الگ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں