مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 102

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فمن ثقلت موازينه فاولئك هم المفلحون

تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 102
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنتو جو کوئیfaman
  2. ثَقُلَتْبھاری ہوئےthaqulat
  3. مَوَٰزِينُهُۥاس کے اوزان۔ اس کے پلڑےmawāzīnuhu
  4. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  5. هُمُوہhumu
  6. ٱلْمُفْلِحُونَفلاح پانے والے ہیںl-muf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں