ثَقُلَتْ
فعل · 4 بارمعنی: بھاری ہوئے · دوسرے تراجم: بھاری ہوگا
قرآن میں صورتیں
- ثَقُلَتْ ×4
ثَقُلَتْ
معنی: بھاری ہوئے
ثقلت قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بھاری ہوئے · دوسرے تراجم: بھاری ہوگا
الثقل والخفة متقابلان، فكل ما يترجح على
الثقل: يقابل الخفة، فكل ما رجح غيره بوزن أو مقدار فهو أثقل منه، وأصله في الأجسام، ويستعمل في المعاني، نحو قوله: ﴿فهم من مغرم مثقلون﴾ [الطور: 40]، وأثقله الدين. والثقيل: غلب في الذم؛ يقولون: ثقيل الروح، وقد يمدح به بقرينة نحو قول الشاعر: [من الوافر] 242 - تخف الأرض إذا مازلت عنها... وتبقى ما بقيت بها ثقيلا
4 میں سے آیات 1–4
اور اس روز (اعمال کا) تلنا برحق ہے تو جن لوگوں کے (عملوں کے) وزن بھاری ہوں گے وہ تو نجات پانے والے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:8(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:187تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
سورہ مومنون، آیت 23:102تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
سورہ قارعہ، آیت 101:6