مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 108

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال اخسئوا فيها ولا تكلمون

(خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 108
  • پارہ 18
  • صفحہ 349

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَفرمایاqāla
  2. ٱخْسَـُٔوا۟دور رہوikh'saū
  3. فِيهَااسی میںfīhā
  4. وَلَااور نہwalā
  5. تُكَلِّمُونِتم کلام کرو مجھ سےtukallimūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں