مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 109

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انه كان فريق من عبادي يقولون ربنا امنا فاغفر لنا وارحمنا وانت خير الراحمين

میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 109
  • پارہ 18
  • صفحہ 349

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بک بک مت کرو، جو کیا تھا اب اس کی سزا بھگتو۔ آثار سے معلوم ہوتا ہے کہ اس جواب کے بعد پھر فریاد منقطع ہو جائے گی۔ بجز فیروشہیق کے کچھ کلام نہ کر سکیں گے۔ العیاذ باللہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  2. كَانَتھاkāna
  3. فَرِيقٌۭایک گروہfarīqun
  4. مِّنْسےmin
  5. عِبَادِىمیرے بندوں میں سےʿibādī
  6. يَقُولُونَجو کہتے تھےyaqūlūna
  7. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  8. ءَامَنَّاہم ایمان لائےāmannā
  9. فَٱغْفِرْپس بخش دےfa-igh'fir
  10. لَنَاہم کوlanā
  11. وَٱرْحَمْنَااور رحم فرما ہم پرwa-ir'ḥamnā
  12. وَأَنتَتوwa-anta
  13. خَيْرُبہترینkhayru
  14. ٱلرَّٰحِمِينَرحم کرنے والا ہےl-rāḥimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں