مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 115

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افحسبتم انما خلقناكم عبثا وانكم الينا لا ترجعون

کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 115
  • پارہ 18
  • صفحہ 349

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دنیا میں تو نیکی بدی کا پورا نتیجہ نہیں ملتا۔ اگر اس زندگی کے بعد دوسری زندگی نہ ہو تو گویا یہ سب کارخانہ محض کھیل تماشہ اور بے نیتجہ تھا۔ سو حق تعالیٰ کی جناب اس سے بہت بلند ہے کہ ا سکی نسبت ایسا رکیک خیال کیا جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَحَسِبْتُمْکیا بھلا سمجھا تھا تم نےafaḥasib'tum
  2. أَنَّمَابیشکannamā
  3. خَلَقْنَـٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کوkhalaqnākum
  4. عَبَثًۭابیکارʿabathan
  5. وَأَنَّكُمْاور بیشک تمwa-annakum
  6. إِلَيْنَاہماری طرفilaynā
  7. لَانہlā
  8. تُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں