دوسری زندگی کے بغیر حیات دنیا بے مقصد ہے
یعنی وہاں حساب ہو کر مقدار جرم کے موافق سزا دی جائے گی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی وہاں حساب ہو کر مقدار جرم کے موافق سزا دی جائے گی۔