مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا استويت انت ومن معك على الفلك فقل الحمد لله الذي نجانا من القوم الظالمين

اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 28
  • پارہ 18
  • صفحہ 344

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. ٱسْتَوَيْتَسوار ہو تمis'tawayta
  3. أَنتَتمanta
  4. وَمَناور جوwaman
  5. مَّعَكَساتھ تیرے ہیںmaʿaka
  6. عَلَىاوپرʿalā
  7. ٱلْفُلْكِکشتی کےl-ful'ki
  8. فَقُلِتو کہناfaquli
  9. ٱلْحَمْدُسب تعریفl-ḥamdu
  10. لِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahi
  11. ٱلَّذِىجس نےalladhī
  12. نَجَّىٰنَانجات دی ہم کوnajjānā
  13. مِنَسےmina
  14. ٱلْقَوْمِقومl-qawmi
  15. ٱلظَّـٰلِمِينَظالم (قوم سے)l-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں