مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولئن اطعتم بشرا مثلكم انكم اذا لخاسرون

اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 34
  • پارہ 18
  • صفحہ 344

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَئِنْاور البتہ اگرwala-in
  2. أَطَعْتُماطاعت کی تم نےaṭaʿtum
  3. بَشَرًۭاایک انسان کیbasharan
  4. مِّثْلَكُمْاپنے جیسےmith'lakum
  5. إِنَّكُمْیقینا تمinnakum
  6. إِذًۭاتبidhan
  7. لَّخَـٰسِرُونَالبتہ نقصان اٹھانے والے ہوگےlakhāsirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں