سورہ مومنون، آیت 35
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ايعدكم انكم اذا متم وكنتم ترابا وعظاما انكم مخرجون
کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 118 میں سے آیت 35
- پارہ 18
- صفحہ 344
لفظ بہ لفظ
- أَيَعِدُكُمْکیا دھمکی دیتا ہے تم کوayaʿidukum
- أَنَّكُمْکہ بیشک تمannakum
- إِذَاجبidhā
- مِتُّمْمرگئے تمmittum
- وَكُنتُمْاور ہوجاؤ گے تمwakuntum
- تُرَابًۭامٹیturāban
- وَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāman
- أَنَّكُمبیشک تمannakum
- مُّخْرَجُونَنکالے جانے والے ہوmukh'rajūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي