مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم ارسلنا موسى واخاه هارون باياتنا وسلطان مبين

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 45
  • پارہ 18
  • صفحہ 345

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  3. مُوسَىٰموسیٰ کوmūsā
  4. وَأَخَاهُاور اس کے بھائیwa-akhāhu
  5. هَـٰرُونَہارون کوhārūna
  6. بِـَٔايَـٰتِنَااپنی نشانیوں کے ساتھbiāyātinā
  7. وَسُلْطَـٰنٍۢاور دلیل کے ساتھwasul'ṭānin
  8. مُّبِينٍکھلیmubīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں