مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فقالوا انؤمن لبشرين مثلنا وقومهما لنا عابدون

کہنے لگے کہ کیا ہم ان اپنے جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں اور اُن کو قوم کے لوگ ہمارے خدمت گار ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 47
  • پارہ 18
  • صفحہ 345

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَقَالُوٓا۟تو کہنے لگےfaqālū
  2. أَنُؤْمِنُکیا ہم ایمان لائیںanu'minu
  3. لِبَشَرَيْنِدو انسانوں کے لیےlibasharayni
  4. مِثْلِنَاہم جیسے۔ اپنے جیسےmith'linā
  5. وَقَوْمُهُمَااور ان دونوں کی قومwaqawmuhumā
  6. لَنَاہماریlanā
  7. عَـٰبِدُونَغلامی کرنے والے ہیںʿābidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں