مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 60

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين يؤتون ما اتوا وقلوبهم وجلة انهم الى ربهم راجعون

اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 60
  • پارہ 18
  • صفحہ 346

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کیا جانے وہاں قبول ہوا یا نہ ہوا، آگے کام آئے یا نہ آئے، اللہ کی راہ میں خرچ کر کے یہ کھٹکا لگا رہتا ہے، اپنے پر مغرور نہیں ہوتے، نیکی کرنے کے باوجود ڈرتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگ جوwa-alladhīna
  2. يُؤْتُونَدیتے ہیںyu'tūna
  3. مَآجو کچھmā
  4. ءَاتَوا۟وہ دیتے ہیںātaw
  5. وَّقُلُوبُهُمْاور دل ان کےwaqulūbuhum
  6. وَجِلَةٌخائف ہیںwajilatun
  7. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  8. إِلَىٰطرفilā
  9. رَبِّهِمْاپنے رب کی طرفrabbihim
  10. رَٰجِعُونَلوٹنے والے ہیںrājiʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں