راجِع
اسم · 4 بارمعنی: لوٹنے والے ہیں · دوسرے تراجم: لوٹ کر جانے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- رَٰجِعُونَ ×4
راجِع
معنی: لوٹنے والے ہیں
راجع قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: لوٹنے والے ہیں · دوسرے تراجم: لوٹ کر جانے والے ہیں
الرجوع: العود إلى ما كان منه البدء، أو تقدير البدء مكانا كان أو فعلا، أو قولا، وبذاته كان رجوعه، أو بجزء من أجزائه، أو بفعل من أفعاله. فالرجوع: العود، والرجع: الإعادة، والرجعة والرجعة في الطلاق، وفي العود إلى الدنيا بعد الممات، ويقال: فلان يؤمن بالرجعة.
قوله تعالى: ﴿إليه ترجعون﴾ [البقرة: 28] أي تعودون. والرجوع في الأصل العود إلى مكان منه البدو، وسواء كان مكانا أو قولا أو فعلا. وسواء كان العود بذاته أو بجزء من أجزائه أو بفعل من أفعاله. ورجع يتعدى بنفسه؛ قال تعالى: ﴿فإن رجعك الله إلى طائفة منهم﴾ [التوبة: 83] ولذلك بنى للمفعول. وقيل: يجوز أن يكون قاصرا بمعنى عاد كقوله:…
4 میں سے آیات 1–4
اور جو یقین کئے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:46ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم خدا ہی کا مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:156اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:93اور جو دے سکتے ہیں دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کو اپنے پروردگار کی لوٹ کر جانا ہے
سورہ مومنون، آیت 23:60