مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 64

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

حتى اذا اخذنا مترفيهم بالعذاب اذا هم يجارون

یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 64
  • پارہ 18
  • صفحہ 346

لفظ بہ لفظ

  1. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  2. إِذَآجبidhā
  3. أَخَذْنَاپکڑتے ہیں ہم ان کےakhadhnā
  4. مُتْرَفِيهِمخوش حال لوگوں کوmut'rafīhim
  5. بِٱلْعَذَابِساتھ عذاب کےbil-ʿadhābi
  6. إِذَاتب (اچانک)idhā
  7. هُمْوہhum
  8. يَجْـَٔرُونَڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیںyajarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں