يَجْأَرُ
فعل · 3 بارمعنی: تم فریاد کرتے ہو۔ تم گڑگڑاتے ہو · دوسرے تراجم: ڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیں, تم ڈکارو۔ چلاؤ
قرآن میں صورتیں
- تَجْـَٔرُونَ ×1
- يَجْـَٔرُونَ ×1
- تَجْـَٔرُوا۟ ×1
يَجْأَرُ
معنی: تم فریاد کرتے ہو۔ تم گڑگڑاتے ہو
يجأر قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم فریاد کرتے ہو۔ تم گڑگڑاتے ہو · دوسرے تراجم: ڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیں, تم ڈکارو۔ چلاؤ
قال تعالى: فإليه تجئرون
جأر يجأر جأرا وجؤارا: رفع صوته مع تضرع واستغاثة. وفي التنزيل: إذا هم يجأرون ؛ وقال ثعلب: هو رفع الصوت إليه بالدعاء. وجأر الرجل إلى الله عز وجل إذا تضرع بالدعاء. وفي الحديث:
3 میں سے آیات 1–3
اور جو نعمتیں تم کو میسر ہیں سب خدا کی طرف سے ہیں۔ پھر جب تم کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کے آگے چلاتے ہو
سورہ نحل، آیت 16:53یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے
سورہ مومنون، آیت 23:64آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
سورہ مومنون، آیت 23:65