مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي ذراكم في الارض واليه تحشرون

اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 79
  • پارہ 18
  • صفحہ 347

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہ اللہwahuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. ذَرَأَكُمْجس نے پھیلایا تم کوdhara-akum
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  6. وَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhi
  7. تُحْشَرُونَتم اکٹھے کیے جاؤ گےtuḥ'sharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں