مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 81

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بل قالوا مثل ما قال الاولون

بات یہ ہے کہ جو بات اگلے (کافر) کہتے تھے اسی طرح کی (بات یہ) کہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 81
  • پارہ 18
  • صفحہ 347

لفظ بہ لفظ

  1. بَلْبلکہbal
  2. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  3. مِثْلَمانندmith'la
  4. مَااس کے جوmā
  5. قَالَکہا تھاqāla
  6. ٱلْأَوَّلُونَپہلوں نےl-awalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں