مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا ااذا متنا وكنا ترابا وعظاما اانا لمبعوثون

کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 82
  • پارہ 18
  • صفحہ 347

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. أَءِذَاکیا جبa-idhā
  3. مِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nā
  4. وَكُنَّااور ہم ہوجائیں گےwakunnā
  5. تُرَابًۭامٹیturāban
  6. وَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāman
  7. أَءِنَّاکیا واقعی ہمa-innā
  8. لَمَبْعُوثُونَالبتہ اٹھائے جانے والے ہیںlamabʿūthūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں