مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

سورة انزلناها وفرضناها وانزلنا فيها ايات بينات لعلكم تذكرون

یہ (ایک) سورت ہے جس کو ہم نے نازل کیا اور اس (کے احکام) کو فرض کر دیا، اور اس میں واضح المطالب آیتیں نازل کیں تاکہ تم یاد رکھو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 1
  • پارہ 18
  • صفحہ 350

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ سورت بعض نہایت ضروری احکام و حدود، امثال و مواعظ، حقائق توحید اور بہت ہی اہم تنبیہات و اصلاحات پر مشتمل ہے۔ اس کا سب سے زیادہ ممتاز اور سبق آموز حصہ وہ ہے جس کا تعلق قصہ "افک" سے ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ پر منافقین نے جو جھوٹی تہمت لگائی تھی اس میں بعض سادہ دل اور مخلص مسلمانوں کے پائے استقامت کو بھی قدرے لغزش ہو گئ تھی۔ جس کا خطرناک اثر نہ صرف عائشہ صدیقہؓ کی پوزیشن پر پڑتا تھا، بلکہ ایک حیثیت سے خود…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. سُورَةٌایک سورت ہےsūratun
  2. أَنزَلْنَـٰهَانازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhā
  3. وَفَرَضْنَـٰهَااور فرض کیا ہم نے اس کوwafaraḍnāhā
  4. وَأَنزَلْنَااور نازل کیں ہم نےwa-anzalnā
  5. فِيهَآاس میںfīhā
  6. ءَايَـٰتٍۭآیتیںāyātin
  7. بَيِّنَـٰتٍۢکھلی کھلیbayyinātin
  8. لَّعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  9. تَذَكَّرُونَتم نصیحت پکڑو۔ تم سبق لوtadhakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں