مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقل رب اغفر وارحم وانت خير الراحمين

اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 118
  • پارہ 18
  • صفحہ 349

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہماری تقصیرات سے درگذر فرما اور اپنی رحمت سے دنیا و آخرت میں سرفراز کر۔ تیری رحمت بے نہایت کے سامنے کوئی چیز مشکل نہیں۔ ان آیات کی فضیلت: اَفَحَسِبْتُمْ سے ختم سورت کی یہ آیتیں بہت بڑی فضیلت اور تاثیر رکھتی ہیں، جس کا ثبوت بعض احادیث سے ہوا ہے۔ اور مشائخ نے تجربہ کیا ہے ۔ چاہئے کہ ان آیات کا ورد رکھا جائے خاتمہ پر دعاء تبرکا و تفاؤلا نقل کرتا ہوں جو رسول کریم ﷺ نے حضرت ابوبکر صدیقؓ کو تلقین فرمائی کیونکہ اس کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقُلاور کہہ دیجیےwaqul
  2. رَّبِّاے میرے ربrabbi
  3. ٱغْفِرْبخش دےigh'fir
  4. وَٱرْحَمْاور رحم فرماwa-ir'ḥam
  5. وَأَنتَاور توwa-anta
  6. خَيْرُاچھا ہےسب سےkhayru
  7. ٱلرَّٰحِمِينَرحم کرنے والوں میںl-rāḥimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں