مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين يرمون المحصنات الغافلات المؤمنات لعنوا في الدنيا والاخرة ولهم عذاب عظيم

جو لوگ پرہیزگار اور برے کاموں سے بےخبر اور ایمان دار عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا وآخرت (دونوں) میں لعنت ہے۔ اور ان کو سخت عذاب ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 23
  • پارہ 18
  • صفحہ 352

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

صحیحین کی حدیث میں ہے۔ اِجْتَنِبُوا السَّبْعَ الموبقات الشِرْک باللّٰہ وقتل النفسِ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَاَکْلَ الرِّبوا وَاکل مال الیتیم وَالتّولّی یَوْمَ الزّحف وَقَذْف المُحْصِنَات الْمُوْمِنَاتِ الْغَافِلاتِ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ قذف محصنات مطلقًا مہلکات میں سے ہے۔ پھر ان میں سے بھی ازواج مطہرات بالخصوص ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا قذف تو کس درجہ کا گناہ ہو گا علماء نے تصریح کی ہے کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. يَرْمُونَپاک دامنyarmūna
  4. ٱلْمُحْصَنَـٰتِعورتوں پرl-muḥ'ṣanāti
  5. ٱلْغَـٰفِلَـٰتِجو بےخبر ہیںl-ghāfilāti
  6. ٱلْمُؤْمِنَـٰتِجو مومن ہیںl-mu'mināti
  7. لُعِنُوا۟وہ لعنت کیے گئےluʿinū
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلدُّنْيَادنیا (میں)l-dun'yā
  10. وَٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرت میںwal-ākhirati
  11. وَلَهُمْاور ان کے لیےwalahum
  12. عَذَابٌعذاب ہےʿadhābun
  13. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں