تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اچھے کاموں کا جو صلہ مقرر ہے وہ ملے گا۔ اور حق تعالیٰ کے فضل سے اور زیادہ دیا جائے گا۔ جسکی تفصیل و تعیین ابھی نہیں کی جا سکتی۔ یعنی اس کے ہاں کیا کمی ہے، اگر جنتیوں کو بیحدوحساب عنایت فرمائے تو کچھ مشکل نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں