مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والخامسة ان لعنت الله عليه ان كان من الكاذبين

اور پانچویں بار یہ (کہے) کہ اگر وہ جھوٹا ہو تو اس پر خدا کی لعنت

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 7
  • پارہ 18
  • صفحہ 350

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْخَـٰمِسَةُاور پانچویں مرتبہwal-khāmisatu
  2. أَنَّبیشکanna
  3. لَعْنَتَلعنت ہوlaʿnata
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  6. إِناگرin
  7. كَانَہے وہkāna
  8. مِنَسےmina
  9. ٱلْكَـٰذِبِينَجھوٹوں میں سےl-kādhibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں