مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويدرا عنها العذاب ان تشهد اربع شهادات بالله انه لمن الكاذبين

اور عورت سے سزا کو یہ بات ٹال سکتی ہے کہ وہ پہلے چار بار خدا کی قسم کھائے کہ بےشک یہ جھوٹا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 8
  • پارہ 18
  • صفحہ 350

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَدْرَؤُا۟اور دور کرتا ہے۔ ٹال سکتا ہےwayadra-u
  2. عَنْهَااس سے (اس عورت سے)ʿanhā
  3. ٱلْعَذَابَعذاب کوl-ʿadhāba
  4. أَناگرan
  5. تَشْهَدَوہ گواہی دےtashhada
  6. أَرْبَعَچارarbaʿa
  7. شَهَـٰدَٰتٍۭگواہیاںshahādātin
  8. بِٱللَّهِ ۙاللہ کے ساتھ (اللہ کے نام کے ساتھ)bil-lahi
  9. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  10. لَمِنَالبتہ سےlamina
  11. ٱلْكَـٰذِبِينَجھوٹوں میں (سے) ہےl-kādhibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں