مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم يحشرهم وما يعبدون من دون الله فيقول اانتم اضللتم عبادي هؤلاء ام هم ضلوا السبيل

اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 17
  • پارہ 18
  • صفحہ 361

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عابدین کو سنا کر معبودوں سے دریافت کیا جائے گا کہ کیا تم نے ان کو شرک کی اور اپنی پرستش کرانے کی ترغیب دی تھی یا یہ خود اپنی حماقت و جہالت اور غفلت و بے توجہی سے گمراہ ہوئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يَحْشُرُهُمْوہ اکٹھا کرے گا ان کوyaḥshuruhum
  3. وَمَااور جن کیwamā
  4. يَعْبُدُونَوہ عبادت کرتے ہیںyaʿbudūna
  5. مِنکےmin
  6. دُونِسواdūni
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. فَيَقُولُتو وہ کہے گاfayaqūlu
  9. ءَأَنتُمْکیا تم نےa-antum
  10. أَضْلَلْتُمْگمراہ کیا تم نےaḍlaltum
  11. عِبَادِىمیرے بندوں کوʿibādī
  12. هَـٰٓؤُلَآءِان کوhāulāi
  13. أَمْیاam
  14. هُمْوہhum
  15. ضَلُّوا۟بھٹک گئےḍallū
  16. ٱلسَّبِيلَراستے سےl-sabīla

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں