تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اور چاہیں گے وہ ہی جو ان کے مرتبہ کے مناسب ہو گا۔ وَعۡدًا مَّسۡـُٔوۡلًا سے مراد حتمی وعدہ ہے جو خدا تعالیٰ نے محض فضل و عنایت سے اپنے ذمہ لازم کر لیا۔ یا یہ مطلب کہ اس وعدہ کا ایفاء کا متقین سوال کریں گے۔ جو یقینًا پورا کیا جائے گا۔ جیسا کہ دعا میں ہے رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں