تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ظاہرًا و باطنًا، صورۃ و معنًی، من کل الوجوہ اکیلے رحمان کی بادشاہت ہو گی اور صرف اسی کا حکم چلے گا۔ لِمَنِ الۡمُلۡکُ الۡیَوۡمَ ؕ لِلّٰہِ الۡوَاحِدِ الۡقَہَّارِ (مومن۔۱۶) پھر جب رحمٰن کی حکومت ہوئی تو جو مستحق رحمت ہیں ان کے لئے رحمت کی کیا کمی، بے حساب رحمتوں سے نوازے جائیں گے۔ مگر باوجود ایسی لا محدود رحمت کے کافروں کے لئے وہ دن بڑی سخت مشکل اور مصیبت کا ہو گا ؎ کہ بازار چنداں کہ آگند تر، تہیدست رادل پراگندہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں