مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم يعض الظالم على يديه يقول يا ليتني اتخذت مع الرسول سبيلا

اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 27
  • پارہ 19
  • صفحہ 362

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مارے حسرت و ندامت کے اپنے ہاتھ کاٹے گا اور افسوس کرے گا کہ میں نے کیوں دنیا میں رسول خدا کا راستہ اختیار نہ کیا اور کیوں شیاطین الانس والجن کے بہکائے میں آ گیا جو آج یہ روز بد دیکھنا پڑا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يَعَضُّکاٹ کھائے گا۔ کاٹے گاyaʿaḍḍu
  3. ٱلظَّالِمُظالمl-ẓālimu
  4. عَلَىٰپرʿalā
  5. يَدَيْهِاپنے دونوں ہاتھوںyadayhi
  6. يَقُولُکہے گاyaqūlu
  7. يَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میںyālaytanī
  8. ٱتَّخَذْتُمیں بنالیتاittakhadhtu
  9. مَعَساتھmaʿa
  10. ٱلرَّسُولِرسول کےl-rasūli
  11. سَبِيلًۭاایک راستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں