عَضُّ
فعل · 2 بارمعنی: کاٹتے ہیں وہ · دوسرے تراجم: کاٹ کھائے گا۔ کاٹے گا
قرآن میں صورتیں
- عَضُّوا۟ ×1
- يَعَضُّ ×1
عَضُّ
معنی: کاٹتے ہیں وہ
عض قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کاٹتے ہیں وہ · دوسرے تراجم: کاٹ کھائے گا۔ کاٹے گا
العض: أزم بالأسنان. قال تعالى: عضوا عليكم الأنامل
قوله تعالى: ﴿عضوا عليكم الأنامل﴾ [آل عمران: 119] تمثيل لشدة غيظهم وحسدهم وعدم انقيادهم للأمر، فهم حين يقدرون عليهم بمثابة من تفوته فرصة فيعض أنامله ندما على ما فاته. وقيل: لشدة إيغاظهم المؤمنين وغيظهم منهم يفعلون ذلك. يقال: عض فلان يده غيظا على فلان: إذا بالغ في عداوته. وقوله: ﴿ويوم يعض الظالم على يديه﴾ [الفرقان: 27]…
2 میں سے آیات 1–2
دیکھو تم ایسے (صاف دل) لوگ ہو کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو حالانکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو (اور وہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے) اور جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں (ان سے) کہہ دو کہ (بدبختو) غصے میں مر جاؤ خدا تمہارے دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:119اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا
سورہ فرقان، آیت 25:27