مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا راوك ان يتخذونك الا هزوا اهذا الذي بعث الله رسولا

اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا یہی شخص ہے جس کو خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 41
  • پارہ 19
  • صفحہ 363

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. رَأَوْكَوہ دیکھتے ہیں تجھ کوra-awka
  3. إِننہیںin
  4. يَتَّخِذُونَكَوہ بناتے تجھ کو۔ تیراyattakhidhūnaka
  5. إِلَّامگرillā
  6. هُزُوًامذاقhuzuwan
  7. أَهَـٰذَاکیا یہ ہےahādhā
  8. ٱلَّذِىوہ شخصalladhī
  9. بَعَثَبھیجاbaʿatha
  10. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  11. رَسُولًارسول بنا کرrasūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں