مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تر الى ربك كيف مد الظل ولو شاء لجعله ساكنا ثم جعلنا الشمس عليه دليلا

بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 45
  • پارہ 19
  • صفحہ 364

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا تم نےalam
  2. تَرَدیکھا نہیںtara
  3. إِلَىٰکی طرفilā
  4. رَبِّكَاپنے ربrabbika
  5. كَيْفَکس طرحkayfa
  6. مَدَّاس نے پھیلا دیاmadda
  7. ٱلظِّلَّسائے کوl-ẓila
  8. وَلَوْاور اگرwalaw
  9. شَآءَوہ چاہتاshāa
  10. لَجَعَلَهُۥالبتہ کردیتا اس کوlajaʿalahu
  11. سَاكِنًۭاٹھہرا ہواsākinan
  12. ثُمَّپھرthumma
  13. جَعَلْنَابنایا ہم نےjaʿalnā
  14. ٱلشَّمْسَسورج کوl-shamsa
  15. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  16. دَلِيلًۭانشانی ۔ رہبرdalīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں