مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي خلق من الماء بشرا فجعله نسبا وصهرا وكان ربك قديرا

اور وہی تو ہے جس نے پانی سے آدمی پیدا کیا۔ پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔ اور تمہارا پروردگار (ہر طرح کی) قدرت رکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 54
  • پارہ 19
  • صفحہ 364

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہ اللہwahuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. خَلَقَجس نے پیدا کیاkhalaqa
  4. مِنَسےmina
  5. ٱلْمَآءِپانیl-māi
  6. بَشَرًۭاانسان کوbasharan
  7. فَجَعَلَهُۥپھر بنایا اس کوfajaʿalahu
  8. نَسَبًۭانسب والاnasaban
  9. وَصِهْرًۭا ۗاور سسرال والاwaṣih'ran
  10. وَكَانَاور ہےwakāna
  11. رَبُّكَرب تیراrabbuka
  12. قَدِيرًۭاقدرت والاqadīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں