تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس کا بیان سورہ اعراف میں گذر چکا۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی شانوں اور رحمتوں کو کسی جاننے والے سے پوچھو۔ یہ جاہل مشرک اسے کیا جانیں۔ وَ مَا قَدَرُوا اللّٰہَ حَقَّ قَدۡرِہٖ (الزمر۔۶۷) اپنی شئون و کمالات کا پوری طرح جاننے والا تو خدا ہی ہے۔ اَنْتَ کَمَا اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ لیکن مخلوق میں سب سے بڑے جاننے والے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہیں جن کی ذات گرامی میں حق تعالیٰ نے اولین و آخرین کے تمام علوم جمع کر دیے، خدا تعالیٰ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں