مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 70

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا من تاب وامن وعمل عملا صالحا فاولئك يبدل الله سيئاتهم حسنات وكان الله غفورا رحيما

مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں کے گناہوں کو خدا نیکیوں سے بدل دے گا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 70
  • پارہ 19
  • صفحہ 366

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی گناہوں کی جگہ نیکیوں کی توفیق دے گا اور کفر کے گناہ معاف کرے گا۔ یا یہ کہ بدیوں کو مٹا کر توبہ اور عمل صالح کی برکت سے ان کی تعداد کے مناست نیکیاں ثبت فرمائے گا۔ کما یظہر من بعض الاحادیث۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. مَنجوman
  3. تَابَتوبہ کرلےtāba
  4. وَءَامَنَاور ایمان لے آئےwaāmana
  5. وَعَمِلَاور عمل کرےwaʿamila
  6. عَمَلًۭاعملʿamalan
  7. صَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥan
  8. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  9. يُبَدِّلُبدل دے گاyubaddilu
  10. ٱللَّهُاللہl-lahu
  11. سَيِّـَٔاتِهِمْان کی برائیوں کوsayyiātihim
  12. حَسَنَـٰتٍۢ ۗبھلائیوں سےḥasanātin
  13. وَكَانَاور ہےwakāna
  14. ٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahu
  15. غَفُورًۭاغفورghafūran
  16. رَّحِيمًۭارحیمraḥīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں