مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 136

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا سواء علينا اوعظت ام لم تكن من الواعظين

وہ کہنے لگے کہ ہمیں خواہ نصیحت کرو یا نہ کرو ہمارے لئے یکساں ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 136
  • پارہ 19
  • صفحہ 372

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. سَوَآءٌبرابر ہےsawāon
  3. عَلَيْنَآہم پرʿalaynā
  4. أَوَعَظْتَخواہ تو وعظ کرے۔ نصیحت کرےawaʿaẓta
  5. أَمْیاam
  6. لَمْنہlam
  7. تَكُنتو ہوtakun
  8. مِّنَمیں سےmina
  9. ٱلْوَٰعِظِينَنصیحت کرنے والوںl-wāʿiẓīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں