مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 152

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يفسدون في الارض ولا يصلحون

جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 152
  • پارہ 19
  • صفحہ 373

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ عوام کو فرمایا کہ تم ان بڑے مفسد شیطانوں کے پچھے چل کر تباہ نہ ہو۔ یہ زمین میں خرابی پھیلانے والے ہیں۔ اصلاح کرنے والے اور نیک صلاح دینے والے نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يُفْسِدُونَجو فساد کرتے ہیںyuf'sidūna
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  5. وَلَااور (نہیں)walā
  6. يُصْلِحُونَوہ اصلاح کرتےyuṣ'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں