مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاتيا فرعون فقولا انا رسول رب العالمين

تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 16
  • پارہ 19
  • صفحہ 367

لفظ بہ لفظ

  1. فَأْتِيَاپھر جاؤfatiyā
  2. فِرْعَوْنَفرعون کے پاسfir'ʿawna
  3. فَقُولَآتو کہوfaqūlā
  4. إِنَّابیشک ہمinnā
  5. رَسُولُرسول ہیںrasūlu
  6. رَبِّربrabbi
  7. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں