مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 166

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وتذرون ما خلق لكم ربكم من ازواجكم بل انتم قوم عادون

اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 166
  • پارہ 19
  • صفحہ 374

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَذَرُونَاور تم چھوڑ دیتے ہوwatadharūna
  2. مَاجوmā
  3. خَلَقَپیداکیاkhalaqa
  4. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  5. رَبُّكُمتمہارے رب نےrabbukum
  6. مِّنْمیں سےmin
  7. أَزْوَٰجِكُم ۚتمہاری بیویوںazwājikum
  8. بَلْبلکہbal
  9. أَنتُمْتمantum
  10. قَوْمٌقوم ہو،qawmun
  11. عَادُونَحد سے گزرنے والیʿādūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں