مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 167

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا لئن لم تنته يا لوط لتكونن من المخرجين

وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 167
  • پارہ 19
  • صفحہ 374

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. لَئِنالبتہ اگرla-in
  3. لَّمْنہlam
  4. تَنتَهِتو باز آیاtantahi
  5. يَـٰلُوطُاے لوطyālūṭu
  6. لَتَكُونَنَّالبتہ ت ضرور ہوجاlatakūnanna
  7. مِنَسےmina
  8. ٱلْمُخْرَجِينَنکالے جانے والوں میں (سے)l-mukh'rajīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں