مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 169

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

رب نجني واهلي مما يعملون

اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 169
  • پارہ 19
  • صفحہ 374

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. رَبِّاے میرے ربrabbi
  2. نَجِّنِىنجات دے مجھ کوnajjinī
  3. وَأَهْلِىاور میرے گھر والوں کوwa-ahlī
  4. مِمَّااس سےmimmā
  5. يَعْمَلُونَجو وہ عمل کررہے ہیںyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں