ساحرین کا قبول ایمان
یعنی بہرحال مر کر خدا کے یہاں جانا ہے اس طرح مریں گے، شہادت کادرجہ ملے گا۔ یہ سب مضامین سورہ "اعراف" وغیرہ میں گذر چکے ہیں۔ وہاں دیکھ لیا جائے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج