مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا لا ضير انا الى ربنا منقلبون

انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 50
  • پارہ 19
  • صفحہ 369

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. لَانہیںlā
  3. ضَيْرَ ۖکوئی پراہ۔ کوئی نقصان نہیںḍayra
  4. إِنَّآبیشک ہمinnā
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. رَبِّنَااپنے رب کیrabbinā
  7. مُنقَلِبُونَپلٹنے والے ہیںmunqalibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں