تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یا تو اسکے بعد ہی یہ چیزیں بنی اسرائیل کے ہاتھ لگیں اور یا ایک مدت بعد سلیمانؑ کے عہد میں جب ملک مصر بھی اُنکی سلطنت میں شامل ہوا۔ واللہ اعلم پہلے اسکے متعلق اختلاف گذر چکا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں